ابنا: یمن کے دار الحکومت صنعا میں آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی رہاشگاہ کے قریب ایک زور دار بم دھماکہ ہوا جس میں ۲ افراد جانبحق ہوئے ہیں ایرانی سفیر گھر پر موجود نہیں تھے۔

3 دسمبر 2014 - 17:09

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲